تازہ تر ین

ٹورنٹو اوپن ٹینس میں جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

ٹورنٹو(سی پی پی) سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نواک جوکووچ اور واورینکا نے ٹورنٹو اوپن کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ ٹورنٹو میں شروع ہونے والے ٹینس ایونٹ میں ومبلڈن چیمپئن نواک جوکووچ کی دبنگ انٹری دیکھنے کو ملی۔بوسینین حریف مرزا باسک کے خلاف فتح سمیٹی، سابق عالمی نمبر ایک نے پہلے سیٹ میں چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔اپنا شاندار بلکہ جاندار تجربہ دکھاتے ہوئے جوکووچ نے دوسرا سیٹ سات چھ کے ٹائی بریک پر جیت کر دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی۔دوسرے میچ میں سوئس اسٹار سٹین واورینکا نے آسٹریلین حریف کو تین ایک سے ہرا کر پیش قدمی کی، ان کی جیت کا سکور ایک چھ، سات پانچ اور سات پانچ رہا۔ ث


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain