کراچی (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپینزٹرافی کے بعدپہلی باربھارت سے مقابلہ ہوگا،ایشیا کپ میں بھارت کےخلاف اچھا کھیل پیش کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہناتھا کہ بھارت کےخلاف بھرپورتیاری سے میدان میں اتریں گے۔سرفراز احمدنے کہا کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں دعوت کا علم نہیں۔