تازہ تر ین

نڈال راجرز کپ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

مونٹریال(اے پی پی) رافیل نڈال اور سٹیفانوس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹا مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ مینز سنگلز سیمی فائنلز میں نڈال نے کیرن خچانووف کو 7-6 اور 6-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔، دوسرے سیمی فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفانوس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جنوبی افریقن کھلاڑی کیون اینڈرسن کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 6-7، 6-4 اور 7-6 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ نڈال اور سٹیفانوس فائنل میں آج پیر کو آمنے سامنے ہوں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain