تازہ تر ین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی: (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سینیٹر جان مکین نامور جنگی ہیرو اور اپنے ملک کےکامیاب نمائندے تھے، وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے اور پاک امریکا کے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain