تازہ تر ین

فیس بک کی میانمار میں سینئر فوجی جرنیل، ملٹری ٹی وی پر پابندی

فیس بک نے میانمار میں نفرت انگیز تقریر اور غلط معلومات پھیلانے سے روکنے کے لیے سینئر جنرل من اونگ ہلنگ، میاودے ملٹری ٹی وی نیٹ ورک اور دیگر افراد اور گروپس پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے ساتھ کام کرنے والے عالمی ماہرین نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ میانمار میں ریاستی سطح پر انسانی حقوق کی پامالی ہوئی ہے جس مذکورہ جرنیل سمیت دیگر گروپس شامل ہیں۔فیس بک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں کی نگرانی کے بعد آج ہم میانمار میں مزید کارروائی کررہے ہیں اور18 کاؤنٹ، 52 پیجز اور ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ کو غیرفعال کر رہے ہیں’۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain