تازہ تر ین

مائیک پومپیو جھک کر عمران خان سے ملے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ وزیراعظم سے ملنے پہنچے تو وزیراعظم کے سامنے آتے ہی مائیک پومپیو نے ان سے جس طرح ملے اس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے ناصرف پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی لباس شلوار قمیص زیب تن کر رکھی تھی اور انتہائی خوشگوار موڈ میں مائیک پومپیو اور ان کے وفد کیساتھ مصافحہ کر کے اپنی نشست پر براجمان ہو گئے۔ مائیک پومپیو نے وزیراعظم سے مصافحہ کیا تو تھوڑا جھک کر ان کیلئے احترام بھی ظاہر کیا۔ اگرچہ ملاقات میں کئی اہم اور سنجیدہ معاملات پر گفتگو کی گئی مگر اس دوران سب کے چہروں پر مسکراہٹ بھی نظر آئی جبکہ کئی مواقعوں پر قہقہوں کا تبادلہ بھی ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain