تازہ تر ین

لڑکیوں کے بعد اب لڑکوں کی باری ، نا معلوم افراد 2 نوجوانوں پر تیزاب پھینک کر فرار

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) سول لائن کے علاقہ میں دو نوجوانوں نامعلوم ملزمان تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ سول ہسپتال کے قریب بلال اور فراز موٹرسائیکل پر سوار گھرجارہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے دونوں پر تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا تیزاب کی وجہ سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے جن کو فوری مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس تھانہ سول لائن نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain