تازہ تر ین

شارٹ کٹ پر یقین رکھتاہوں نہ اس سے کامیابی ملتی ہے :جاوید شیخ

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ مےرے بچے شوبز مےں اپنا مقام بنا رہے ہےں‘شارٹ کٹ پر خود ےقےن رکھتاہوں اور نہ اس سے کامےابی ملتی ہے ۔اپنے اےک انٹروےو مےں جاوےد شےخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اب وقت ہے کہ ہم بھی کچھ لٹائیں‘ پاکستانی شوبز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہاں پر ہر روز نئے چہرے سامنے آ رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم خود میں اتفاق اور اتحاد پیدا کر لیں تو فلم انڈسٹری کو اندھیروں سے نکال کر ایک مرتبہ پھر روشنیوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شوبز مےں صرف وہی کامےابی ہوتے ہےں جو شارٹ کٹ کی بجائے محنت پر ےقےن رکھتے ہےں

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain