تازہ تر ین

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگردمسلح افواج،قانون نافذکرنیوالی ایجنسیوں پرحملوں میں ملوث تھے،جس میں 202 افراد شہید ہوئے جن میں 151 عام شہری شامل ہیں جبکہ ان کے حملوں میں 249 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔سزائے موت پانے والوں میں منیر ،بشیر ، حافظ عبداللہ ، بخت اللہ ، شیر خان ، داود شاہ ، حبیب اللہ شامل ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain