تازہ تر ین

”یہ واٹس ایپ زیادہ استعمال کرتی ھے“ دلہن بیچاری اکیلی رہ گئی

میرٹھ (ٹرینڈی ڈیسک) اتر پردیش میں اس وقت انوکھا واقعہ پیش آیا جب لڑکے والوں نے یہ الزام لگا کر شادی منسوخ کر دی کہ لڑکی ”واٹس ایپ“ بہت زیادہ استعمال کرتی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق دلہن اور اس کے گھر والے شادی کے روز بارات کا انتظار کر رہے تھے جو نہیں آئی بلکہ ٹیلی فون پر شادی ختم کرنے کی افسوسناک اطلاع دی گئی۔ دوسری طرف دلہن والوں نے یہ الزام مسترد کر دیا کہ دلہے والوں نے جہیز کا مطالبہ کیا تھا۔ دریں اثناءلڑکی کے باپ کی شکایت پر جہیز میں 65 لاکھ روپے مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain