لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے دیئے گئے سخت بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم نوازنیک پارسا اور شفیق خاتون تھیں، ان کا انتقال شریف خاندان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے ۔