اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری پرویز الہٰی دادا بن گئے ہیں۔ چودھری مونس الہٰی کے ہاں بیٹے کی لندن میں ولادت ہوئی ہے۔ جمعرات کو کئی رہنماﺅں نے اسلام آباد میں چودھری پرویز الہٰی کو مبارکباد دی۔