ساہیوال (خصوصی رپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے 14 سال قبل وفات پا جانے والے سمندری کے مولانا عطاءالرحمن شہباز مرحوم کے بھی ضلع ساہیوال میں داخلہ پر پابندی لگا دی۔ ضلعی انتظامیہ کا کارندہ داخلہ پر پابندی کے حکم کی تعمیل کیلئے پہنچا تو پتہ چلا کہ 14سال قبل 2004ءمیں وفات پا چکے ہیں۔