تازہ تر ین

شردھا کپور کے پاس ابھی پیارا ور محبت کےلئے وقت نہیں

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ ابھی ان کے پاس پیار و محبت کے لئے وقت نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیک ٹو بیک پروجیکٹ کی وجہ سے ان کے پاس پیار و محبت یا اس موضوع پر توجہ دینے کے لئے بھی وقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر وہ ریلیشن میں جاتی ہیں تو اسے پورا وقت اور توجہ دینا چاہیں گی جو فی الحال ان کے لئے ممکن نہیں ہے۔ان دنوں وہ بیڈمنٹن سیکھ رہی ہیں۔ شردھا یہ گیم سائنا نہوال کی زندگی پر مبنی فلم کے لئے سیکھ رہی ہیں۔ جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain