تازہ تر ین

” اصغر تیرے جھولے“شبنم مجیدکاکے گائے نوحوں کی پذیرائی

لاہور( شوبزڈیسک)گلوکارہ شبنم مجیدکے نوحے مارکیٹ میں آ کر خوب داد تحسین حاصل کر رہے ہیں۔ان کا گایا ہوا نوحہ ” اصغر تیرے جھولے میں خاموشی بڑی ہے“بہت مقبول ہو ا ہے۔انہوں نے استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور گیتوں کو ری مکس کر کے البم بنانے کا فیصلہ بھی کر لیاہے ۔ محرم الحرام کے بعد اس پر کام کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔ یاد رہے شبنم مجید‘ نصرت فتح علی خان سے فن گائیکی کی تربیت بھی حاصل کر چکی ہیں ۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain