تازہ تر ین

پاکستانی ماڈل ہاجرہ یامین کی ایسی ’ فحش ‘ تصویر منظر عام پر آ گئی کہ پاکستانیوں کے رنگ لال ہو گئے ، سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کی فلم انڈسٹری کے علاوہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری بھی آہستہ آہستہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مقبول ہوتی جارہی ہے اور پاکستان برانڈز کے ملبوسات بھی بیرون ملک لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں جن میں پاکستان کے معروف ڈیزائنر علی ذیشان ، نومی انصاری ، شہلا چتور سمیت کئی دیگر افراد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ بنگالی ڈیزائنرز ساڑھیوں کے نت نئے ڈیزائنز میں مہارت رکھتے ہیں اور بھارتی کئی قسم کے ملبوسات میں ، تاہم پاکستانی بھی اپنے کلچر کے مطابق آئے روز نت نئے ماڈرن ڈریسز متعارف کرواتے ہیں جن میں سندھی ، پختون ، پنجابی اور بلوچی کلچر کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ہاجرہ نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے انتہائی خوبصورت ’ بوہیمین ‘ ملبوسات زیب تن کی ہیں۔تاہم انہوں نے اس فوٹو شوٹ میں جو لباس پہنے ہیں وہ دراصل تھوڑے سے بولڈ بھی ہیں اور جب اداکارہ نے یہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain