تازہ تر ین

پرینیتی چوپڑا فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا بھارتی شوبز فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم فیئر میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا کی فلم نمستے انگلینڈ 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain