لاہور(خصوصی ر پو رٹر )جنو بی چھا ﺅ نی کے علاقہ میں مقامی با اثر افرا د کی جا نب مبےنہ طو ر پر اجتما عی زےا دتی کا نشانہ بنے والی5بچو ں کی ما ں پو لیس کی جا نب سے انصاف نہ ملنے پر دادرسی کے لئے خبر ےں آفس پہنچ گئی ،متا ثر ہ خاتون (ر) کا کہنا ہے کہ بھٹہ چو ک بےدےا ں رو ڈ کی ر ہا ئشی ہے اور شوہر بےما ر ی کی وجہ بے روز گا ر ہے جس لئے گھروں میں کا م کا ج کر کے اپنے بچو ں کا پےٹ پا لتی ہو ں ، متا ثر ہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ما ہ 8تا رےخ کو مقامی رہائشی(ر) اور جاوےد کسی کے گھر کا م کا ج کےلئے لے کر جا نا تھا اور جب ان کے ساتھ ان کے گھر گئی تو پہلے سے موجود مسلح تےن نا معلوم افرا د جن کی بعدازا ںشناخت عمرا ن ، انجم پروےز اور امےن کے نا م سے ہو ئی ہے نے موقع پا کر گن پوا ئنٹ پر اجتما عی زےا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ، مےرے چےخ وپکا ر پر ملزمہ را نی اور جاوےد قہقے لگا تے ر ہے اور مزکور ہ ملزما ن نے دو نو ں کے سامنے زےا دتی کا نشانہ بنا ےا اور غےر اخلا قی تصاوےر بھی بنا تے ر ہے ۔ اس دوران ملزما ن د ھمکےا ں بھی د ےتے رہے اور کہتے ر ہے اگر پو لیس واقعہ کی اطلا ع کی تو تمہا رے بیٹیا ں جو زےر تعلےم ہیں کو اغواءکے بعد ان کو بھی زےا دتی کا نشانہ بنا ئے گئے ، متا ثر ہ کا کہنا ہ کہ بہت مشکل سے اپنی جا ن بچا کر وہا ں سے بھاگ نکلی اور پولیس کو اطلا ع کی تو پو لیس نے پہلے تو پو لیس نے ٹال مٹول سے کا م لےا اور تےن دن گزرنے کے بعد واقعہ کی اےف آئی ارنمبر 919/18بجر م 376در ج کر لی اور تفتےش انوےسٹی گےشن ونگ کر نے لگی۔ (ر) نے الزا م عا ئد کےا ہے کہ مقد مہ کے تفتےشی افسر الےا س اے اےس آئی نے بھی ملزما ن سے ساز با ز کر لےا اور ہم نے ملزمہ را نی بی بی اور جا وےد کو پکڑےا لےکن تفتےشی افسر نے اس بھا ر ی ر قم لے کر را ت کو گھر بھےج د ےتا تھا اور تھا نہ میں وی آئی پی پرو ٹوکو ل د ےتا ہے جبکہ د ےگر ملزما ن جس میں مر کزی ملزم عمرا ن ، انجم پروےر اور امےن نے اپنی عبو ر ی ضمانت کرو ار کھی ہے ۔ اس حوالے سے مقد مہ تفتےش نے خبر ےں کو بتا ےا کہ الز ما ت بے بنےا د ہیں جبکہ تفتےش اے اےس پی ڈ ےفنس کو مار ہو چکی ہے ۔ اس حوالے سے اےس پی کےنٹ انوےسٹی گےشن جن کا اضا فی چا ر ج اےس پی اقبا ل ٹاﺅن انوےسٹی گےشن بلا ل ظفر شےخ کے پا س ہے سے را بطہ کےا گےا تو ان کا کہنا ہے کہ تفتےش مےرٹ پر کی جا ئے گئی۔