تازہ تر ین

بچپن میں تھوڑا باغی تھا، اب روشن خیال اور دانش مند ہوں: سیف علی خان

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اب روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں جو ان کے خیال میں کتابیں پڑھنے کی عادت، سوچ یا کئی گھنٹوں تک عکسبندی کے انتظار اور غور و فکر کا نتیجہ ہے جس سے ان کے اندر سکون و اطمینان اور مفاہمت نے جگہ لے لی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain