تازہ تر ین

پاکستانی فلم ” پرواز ہے جنون“ سعودی سینما پر بھی راج کےلئے تیار

کراچی(شوبزڈیسک )حمزہ عباسی کی فلم ”پروازہے جنون“سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔ فلم رواں ماہ11 اکتوبر کو سعودی عرب کی سکرینز پر ریلیز ہوگی، اس کے ساتھ ہی آنے والے مہینوں میں مزید پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی ۔واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر، احد رضامیر اور کبریٰ خان کی فلم”پرواز ہے جنوں“عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی، فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain