تازہ تر ین

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے لیے امریکی ناظم الامور نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کے لیے امریکا کے ناظم الامور پال جونز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خصوصی طور پر افغانستان کے امور پر بات چیت کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain