مسقط(سپورٹس ڈیسک)ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان نے آخری لیگ میچ میں ملائیشیاکو 1-0سے ہرادیا۔میچ کاواحدگول کھیل کے 53ویں منٹ میں عرفان جونیئرنے سکورکیا۔اس کامیابی کیساتھ پاکستان نے پول میں دوسری پوزیشن پرقبضہ جمایا۔سیمی فائنل میںکل پاکستان کامقابلہ ملائیشیا سے ہی ہوگا جبکہ بھارتی ٹیم جاپان کیخلاف میدان میں اترے گی۔