تازہ تر ین

ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی کے معروف اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی و اداکارہ ملائیکہ اروڑا میں قربتیں بڑھنے لگیں۔ارباز خان اور ملا ئیکہ اروڑا کی علیحدگی کے بعد ارباز کی اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماڈل جورجیا اندریانہ کے ساتھ افیئرز کی خبریں زیر گردش تھیں کہ اب کئی دنوں سے اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان بڑھنے والی قربیں بھی آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کو مختلف فیشن شوز میں بھی ایک ساتھ بیٹھا دیکھا جا چکا ہے جب کہ ’انڈین گوٹ ٹیلنٹ‘ کے شو کے دوران بھی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر بھی دیکھا جاچکا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain