تازہ تر ین

اعصام پیرس ماسٹرز ٹینس کے مینز ڈبلز ایونٹ میں آج مہم کا آغاز کرینگے

پیرس (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں آج مہم کا آغاز کریں گے۔ فرانس میں رواں ایونٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے، اسی سلسلے میں اعصام الحق اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔، اعصام اور سٹیفانوس کو پہلے راﺅنڈ میں ایڈرین منارینو اور گریگوری باریر پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain