تازہ تر ین

عامرخان کا روحانی پیشوا کی زندگی پر مبنی کردار میں نظر آنےکا امکان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامرخان کا آئندہ فلم میں ایک روحانی پیشوا کے روپ میں نظر آنے کا امکان ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شکون بٹرا نے اپنی آنے والی فلم میں روحانی پیشوا ”اوشو“کے کردار کے حوا لے سے اداکار عا مر خان سے رابطہ کیا ہے۔جس کی تصدیق کر تے ہو ئے عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی فیصلے سے قبل وہ فلم کے سکرپٹ کے انتظار میں ہیں اور سکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی کو ئی فیصلہ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain