تازہ تر ین

معذور خاتون سے زیادتی ، پولیس ملزم گرفتار کرنے میں ناکام ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )اقبال ٹاو¿ن میں پولیس اہلکاروں کی معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس تاحال ملزموں کو گرفتار کرنے میں ناکام، اسی سلسلے میں ڈی آئی جیانو یستی گےیشن کی جانب سے ٹیم کی تشکیل دی گئی تھی، ٹیم میں ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاو¿ن اور تفتیشی انچارج اقبال ٹاو¿ن شامل تھے۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ معا ملے میں جو پو لیس وردی میں ملبو س اہلکا ر بتا ئے گئے ہیں ان نے پرا نی وردی پہن ر کھی تھی جس شبعہ کیا جا ر ہا ہے کہ وہ کو ئی ر ضا کار نہ ہو ں ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ تما م پہلو ں پر تفتےش کی جا ر ہی ہے جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیے گے ، ذرا ئع کا مزےد کہنا ہے کہ جس گھر کی متا ثر ہ نے شنا خت کی ہے اس گھر میں لاہور ہا ئی کو رٹ کا ملازم ر ہا ئش پذیر ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ اس خاتون کو نہیں جا نتا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain