تازہ تر ین

کمسن کُڑی مُنڈے کی شادی مگر پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی

سیالکوٹ(خصوصی رپورٹ)مو لو ی نے کم عمر لڑکے اور لڑکی کا نکا ح کر وا دیا ،پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر مو لوی سمیت کمسن دلہا دلہن کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز 14سالہ وارث اور12سالہ مصبا ح نو رین کا نکا ح الیوالی کی مسجد میںپڑھوا یا جا رہا تھا کہ تھا نہ سمبڑیال پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر نکا ح خواں سمیت کم عمر دلہا دلہن اور اس کے والد کو گرفتا رکر لیا


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain