Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانس میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معطل

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میںپُر تشدد مظاہروں نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیراعظم ایڈوارڈ فلپس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کو قائل کیے بغیر کسی قسم کا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔فرانسیسی صدر میکرون کی ہدایت پر وزیراعظم فلپس نے بیرون ملک دورہ منسوخ کر کے مظاہرین کے رہنماﺅں بینجمن کووچی اور جیکولین موریو سے ملاقات کی اور کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کردیا۔فرانس میں اس وقت ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جب فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے گیسولین اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا، ان قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہونا تھا، فرانس میں زیادہ تر ڈیزل استعمال ہوتا ہے۔ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان سے عوامی احتجاج نے پُر تشدد مظاہروں کی شکل اختیار کرلی، پیرس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، دو ہفتے سے جاری ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔مشتعل مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں کو نذر آتش کیا اور سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا جب کہ چند مظاہرین نے پارلیمنٹ میں بھی داخل ہونے کی کوشش کی۔ جس پر 500 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان

    غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ

    کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا

    تازہ ترین

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.