تازہ تر ین

لاہور میں سوائن فلو کا خطرہ منڈلانے لگا، 10مریض سامنے آگئے

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران شہر کے مختلف حصوں میں سوائن فلو کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ جن میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ علامہ اقبال ٹاﺅن اور کینٹ میں سوائن فلو کے 3 ، 3 مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ گلبرگ میں 2 عزیز بھٹی ٹاﺅن اور راوی ٹاﺅن میں بھی سوائن فلو کے ایک ایک مریض کی تصدیق کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain