تازہ تر ین

جیل یاترا ؟ رہائی ؟ آج بڑا کھڑاک ، متوالے پر امید

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کا فیصلہ آج پیر کو 12 بجے سنائے گی۔ نوازشریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا کی تھی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ آج دن 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔ نیب نے نوازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف اور نیب کو نوٹس جاری کردیئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain