لاہور( صدف نعیم ) شہباز شریف کی کوٹ لکھ پت جیل آمد۔ شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو۔ اللہ کا بڑا کرم ہے میاں صاحب کی ضمانت ہوئی۔ عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا۔ میاں صاحب گھر آئیں گے تو انکے علاج معالجہ کے حوالہ سے مشاورت کریں گے ۔ پارٹی کے تمام کارکنان اور عوام کو میاں صاحب کی رہائی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ کا بڑا کرم میاں صاحب کی ضمانت ہوئی،شہبا ز شریف کی کوٹ لکھپت جیل آمد ،گفتگو
