اسرائیلی وزیراعظم Benjamin Netanyahu نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر Donald Trump کے مؤقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام کو خطے اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ دوسری جانب ایران اپنے جوہری پروگرام کو پُرامن مقاصد کے لیے قرار دیتا آیا ہے۔
Tags:
