تازہ تر ین

پنجاب ہاﺅس میںوزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور(صدف نعیم سے)پنجاب ہاﺅس میںوزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو راولپنڈی میں نئے ہسپتال کی تعمیرِ نو کی تقریب میں شرکت کی دعوت،چھ ارب روپے کی لاگت سے زچہ بچہ ہسپتال کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان رکھیں گے۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب 10 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہو گی۔ دو سو بستروں پر مشتمل نیا تعمیر ہونے والا ہسپتال بین الاقوامی معیار کا ہوگا۔زچہ بچہ کے لئے مکمل سہولیات دستیاب ہونگیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain