تازہ تر ین

دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاﺅن (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر بائلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بسمہ معروف کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ناہیدہ خان، سدرہ امین، جویریہ خان، ندا ڈار، عالیہ ریاض، سدرہ نواز، عمائمہ سہیل، ثنائ میر، فاطمہ ثنائ اور نشرہ سندھو شامل ہیں۔جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت سونے لوس کر رہی ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لیزلے لی، لا?را وولوارٹ، اینڈری سٹین، میگنون ڈو پریز، کلو ٹرائیون، سینالو جفا، مریزانے کاپ، شبنم اسماعیل، مساباتا کلاس اور ٹومی سیکھوکھونے شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain