تازہ تر ین

ان ماﺅں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں،ماﺅں کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغا م شہد اءکی ماﺅں کو خراج عقیدت پیش کیا ، آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی مائیں موجود ہیں اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ماﺅں کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں شہداءکی ماﺅں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ان ماﺅں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانی کی بدولت ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں، جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی مائیں موجود ہیں، اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain