لاہور (ویب ڈیسک)گورنر ہاﺅس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میںرکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے بطور صوبائی وزیر حلف اٹھایا ،قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے فیاض الحسن سے صوبائی وزارت کے عہدے کا حلف لیا۔