تازہ تر ین

ماہرہ خان اور بلال اشرف کی فلم ’’سپر سٹار‘‘ کی پروموشن کیلئے لاہور آمد

لاہور: (ویبڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف فلم ”سپر سٹار“ کی پروموشن کیلئے لاہور پہنچ گئے، فلم عید الاضحی پر ریلیز ہو گی جس کا شائقین شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ ماہرہ اور بلال اشرف نے گزشتہ روز لاہور کے مختلف شاپنگ مالز کا دورہ کیا اور ٹی وی پروگراموں میں شرکت کی۔ اس حوالے سے ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لاہور میں بہت انجوائے کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم عیدالاضحی کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس کے ہدایتکار محمد احتشام الدین ہیں۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain