تازہ تر ین

معدے کی مشہو ر عالم دوا میں کینسرکے اجزا کی موجودگی، انکشاف پرماہرین نے سر پکڑ لئے

نیو یا رک (ویب ڈیسک)معدے کے امراض میں استعمال ہونے والی رینٹڈین دوا میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ادارے ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ Ranitidine نامی دوا میں ممکنہ طور پر کینسر کی وجہ بننے والے کیمیکل پایا گیا ہے ،اس سلسلے میں زین ٹیک اور دیگر اس قسم کی دواو¿ں میں خطرناک اجزا کی موجودگی سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں۔ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ یہ دوا لینے والے مریض زین ٹیک اور دیگر اس قسم کی دواو¿ں کا استعمال جا ری رکھ سکتے ہیں اور جولوگ اپنی دوا تبدیل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔امریکی ہیلتھ نے مزید کہا کہ معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain