تازہ تر ین

میرپور خاص میں دو سر والے بچے کی پیدائش، زندگی کو خطرات لاحق

 

میرپور خاص(ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع میرپورخاص کے علاقے ڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈگری کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی، نومولود بچے کے دو سر ہیں لیکن ہاتھ پیر سمیت باقی جسم نارمل ہے۔اسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر منصور کے مطابق بچے کے والدین کا تعلق قریبی گاو¿ں دمبالو سے ہے اور بچے کی پیدائش آپریشن کی ذریعے ہوئی۔بچے کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں جس کے باعث اسے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain