تازہ تر ین

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ڈی جی ا?ئی ایس پی ا?ر میجر جنرل ا?صف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں کا پاک فوج کی جانب سے کرارا جواب دیا گیا۔ ڈی جی ا?ئی ایس پی ا?ر میجر جنرل ا?صف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حالات قابو میں رکھنے میں ناکام ہو چکی، آزاد کشمیر سے متعلق بیان بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر سے خطہ کے امن کو شدید نقصان ہو گا۔میجر جنرل ا?صف غفور کا کہنا تھا بھارتی کمانڈرز مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، مبینہ دہشتگردوں کی موجودگی بھارتی فالز فلیگ ا?پریشن کا پلان ہے، پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain