لاہور(آئی اےن پی) وفاقی حکومت نے (ن) لےگ کی نائب صدر مر ےم نوازکا نام ای سی اےل سے کسی صورت نہ نکالنے کا فےصلہ ‘لاہور ہائےکورٹ نے نامنکالنے کا حکم دےا تو سپر ےم کورٹ مےں فےصلہ چےلنج کےا جائےگا ۔ وفاقی وزےر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے اےک انٹر وےو کے دوران کہا ہے کہ حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی لیکن اگر لاہور ہائےکورٹ نے مر ےم نوازشر یف کا نام نکالنے کا حکم دیا تو فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گاکر پشن اور لوٹ مار کر نےوالوں کو ہر صورت حساب دےنا پڑ ےگا ۔
