فرانسیسی سائنسدانوں کے مطابق کرونا کو ختم کرنے کیلئے نقطہ ابال جتنا درجہ حرارت درکار 60 ڈگری سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ تپش دینے کے بعد بھی وائرس زندہ رہتا ہے 92 ڈگری سینٹی گریڈ پر 15 منٹ تک تپش دینے پر وائرس غیر فعال ہوا اچانک سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی پر کرونا کا حملہ بڑھ جاتا ہے: سان ڈیاگو یونیورسٹی کرونا کے اثرات آئندہ دو سال تک رہ سکتے ہیں: ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق
