تازہ تر ین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے کا خدشہ

دبئی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وباءکے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 3سے 19 جولائی تک سری لنکا میں شیڈول ہے جبکہ آئی سی سی نے جون تک کے کوالیفائنگ مقابلے کورونا وائرس کے باعث ملتوی کیے ہیں۔ آئی سی سی کورونا وائرس کی صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ ایونٹس کا فیصلہ کرے گا۔واضح رہے کہ کوالیفائنگ راﺅنڈ میں پاکستان، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سمیت 10 ٹیموں نے شرکت کرنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain