تازہ تر ین

Food Panada,Road Runner ہو م ڈ لیو ر ی ، گھر گھر کر و نا پہنچا نے کا ذ ر یعہ،شہر ی ہو م ڈ لیو ر ی سر و سز سے ا جتنا ب کر یں عو ا می سر و ے ،ما ہر ین

لا ہور ( ویب ڈ سک) بغیر ماسک اور گلوز فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے ملازمین انسانی جانوں سے کھیلنے لگے‘ پنجاب حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آنکھیں بند کر لیں۔ لاہور میں مختلف فوڈ پوائنٹس جن میں مین بلیوارڈ گلبرگ‘ برکت مارکیٹ‘ جیل روڈ‘ ڈیفنس‘ ماڈل ٹاﺅن سمیت دیگر پوش علاقوں میں آن لائن بائیک رائیڈرز کو درجنوں کی تعداد میں اکٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔گھروں کے ساتھ یہ لوگ تھانوں‘ سرکاری دفاتر اور ہسپتالوں میں کھانا ڈیلیور کرتے ہیں‘ فوڈ پانڈا‘ روڈ رنز اور کے ہوم ڈیلیوری ورکرز سینی ٹائزر بھی استعمال نہیں کرتے: عوامی سروے فوڈ کمپنیوں کا بغیر حفاظتی تدابیر کھانا ڈلیور کرنا حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہیں‘ صارفین استعمال چھوڑ دیں: ماہرین


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain