تازہ تر ین

لا ک ڈا ﺅن کے دورا ن سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ

 

ریا ض (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاو¿ن نافذ کیے جانے سے جہاں یورپ اور مغربی ممالک میں طلاقوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ دیکھا گیا۔وہیں سعودی عرب میں بھی طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ وہاں شادیوں میں بھی 5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔گلف نیوز نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے اخبار اوکاز کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس فروری میں ہی سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020 میں سعودی عرب میں 7 ہزار 482 طلاقیں ہوئیں یا ان کے لیے قانونی کارروائی ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain