تازہ تر ین

بھارتی فوج کی ایل اوسی جندروٹ سیکٹرپر فائرنگ، 2خواتین اور 2 بچے زخمی

مظفر آ با د (ویب ڈیسک)بھارتی فوج کی ایل اوسی جندروٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ۔آئی ایس پی کے مطا بق بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2خواتین اور 2 بچے زخمی ہوئے۔ پاک فوج کابھرپورجواب،بھارتی چوکیوں کونشانہ بنایا گیا۔ 26 سالہ نسرین،24 سالہ رابعہ، 7 سال کامنشی اور 7 سال کی مومنہ بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain