Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راج ناتھ جی اپنی اوقات میں رہیں، پنگا لیا تو ذلت آمیز پھینٹی لگائیں گے، خواجہ آصف کا کرارا جواب

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا پنگا لیاتواللہ کےفضل سےہماری افواج پہلےسےزیادہ ذلت آمیزپھینٹی لگائیں گی۔

    تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے دی جانے والی "گیدڑ بھبکیوں” پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے بھارت کو آئینہ دکھا دیا ہے۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ اگر بھارت نے کسی مہم جوئی کی کوشش کی تو پاکستانی افواج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز جواب دیں گی۔

    وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا دہرایا جانے والا بھارتی بیانیہ مایوسی کی عکاسی کرتا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر بھی ثابت نہیں ہو سکا۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت ہمیشہ اپنے اندرونی بحرانوں اور کمزوریوں کو چھپانے کے لیے پاکستان پر گمراہ کن الزامات لگاتا ہے تاکہ مخصوص سیاسی مفادات حاصل کر سکے۔

    خواجہ آصف نے راج ناتھ سنگھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "راج ناتھ جی اپنی اوقات کے مطابق بیان دیا کریں”۔ پنگا لیاتواللہ کےفضل سےہماری افواج پہلےسےزیادہ ذلت آمیزپھینٹی لگائیں گی.

    انہوں نے خبردار کیا کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کا تصور ہی انتہائی خطرناک نتائج کا حامل ہو سکتا ہے، بھارت کو چاہیے کہ وہ اپنی سفارتی اور اسٹریٹجک بے چینی کا سامنا کرنے کے بجائے امن کی راہ اختیار کرے۔

    بھارت کے حجم پر بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ "بھارت پاکستان سے 5 سے 6 گنا بڑا ملک ہے اور وسائل بھی بے شمار ہیں، لیکن یہ الگ بات ہے کہ کروڑوں بھارتی آج بھی فٹ پاتھ پر بھوکے سوتے ہیں”۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آج پوری دنیا کی توجہ کا مرکز پاکستان ہے جبکہ بھارت کو کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں۔

    وزیر دفاع نے واضح کیا کہ معرکہِ حق (سرجیکل اسٹرائیک کا جواب) ہماری یادوں میں آج بھی زندہ ہے اور آئندہ بھی ہمارا ردِعمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا۔ پاکستان علاقائی امن کے لیے پرعزم ہے لیکن اپنی دفاعی تیاریوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.