تازہ تر ین

شمالی لداخ میں پاک فوج کی اضافی تعیناتی بارے بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبر  کی تردید کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی میڈیا میں چلنے والی اس خبر کو جھوٹ، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری قرار دیا ہے جس میں گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی اور چین کی جانب سے اسکردو ائیر بیس کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فوج نے کہا ہےکہ اضافی فوج کی تعیناتی کا کوئی اقدام نہیں کیا گیا اور چین کی جانب سے اسکردو ائیر بیس کے استعمال کی بھی تردید کرتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain