تازہ تر ین

ایف آئی اے نےچائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 4 ملزمان پکڑ لیے

ویب ڈیسک : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران پورنو گرافی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 ایف آئی اے حکام کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے کراچی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کیا۔

 ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائی انٹرپول کی جانب سے فراہم کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے بچوں کی فحش تصاویراور ویڈیوز بھی برآمد کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain