(ویب ڈیسک)چین نے 3 امریکی سینٹرز اور ایلچی پر پابندیاں لگا دیں
ایغور بارے چینی اقدامات پر تنقید کیوں کی ؟
سب سے پہلے بولنے والے سینیٹرز کوروبیواور ٹیڈکروز،کانگرس کے رکن کرس سمتھ بھی نشانہ
بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لئے امریکی سفیر براﺅن بھی اس فہرست میں شامل ہیں
امریکہ نے سنگیانگ میںکمیونسٹ پارٹی کے سربراہ چینی کینکو سمیت چینی حکام پر پابندی لگا دی تھی
امریکہ اپنے فیصلے واپس لے اور چین کے داخلی معاملات میں مداخلت بند کرے
فیصلہ امریکہ کے غلط اقدامات کے جواب میں کیا ،چینی وزارت خارجہ
